the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
مشہور سیاسی رہنما اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا چانسلر بنایا گیا ہے۔ 77سالہ ڈاکٹر ہیپت اللہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائیرڈ) ایم اے ذکی کی جگہ لیں گی،جن کی پانچ سال کی مدت کار مکمل ہوگئی ہے۔ یونیورسٹی کورٹ نے 25 مئی کو ایک میٹنگ میں ڈاکٹر ہیپت اللہ کو اتفاق رائے سے چانسلر مقرر کیا۔ان کی مدت کار 26مئی سے نافذ ہوگئی



ہے۔

ڈاکٹر ہیپت اللہ پانچ بار راجیہ سبھا کی رکن رہ چکی ہیں اور 16سال تک ڈپٹی چیئرمین بھی رہی ہیں۔وہ منی پور کی گورنر بننے سے پہلے مودی کابینہ میں مرکزی وزیرمملکت برائے اقلیتی اموربھی تھیں۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے ڈاکٹر ہیپت اللہ کی تقرری پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی کو ڈ اکٹر ہیپت اللہ کے سیاسی اور عوامی تجربات سے فائدہ پہنچے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.